Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پختونخوا اسمبلی میں بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 16, 2020 | Last Updated: 1 month ago

خاتون کیلئے نازیبا زبان استعمال

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی رکن نگہت اورکزئی اور پی ٹی آئی کے ملک لیاقت آپس میں الجھ پڑے۔ دونوں کے درمیان گالم گلوچ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ساتھی ارکان نے بیچ بچاؤ کروایا۔ اپوزیشن رکن حمیرا خاتون نے ایوان میں خاتون رکن کے لئے نازیبا الفاظ کے استعمال کی سخت مذمت کی۔ دیکھئے سجاد حیدر کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube