Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > بین الاقوامی

جامعہ کراچی میں تدریس کے پہلے روز ہی طلباء کااحتجاج

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 15, 2020 | Last Updated: 1 month ago

آن لائن کلاسز کے نام پر بےوقوف بنایا گیا

جامعہ کراچی میں تدریس کے پہلے دن ہی طلبا نے فزیکل امتحان دینے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

طلباء کا کہنا کہ آج جامعہ آنے پر فزیکل امتحان کا حکم دے دیا گیا، تو جب پڑھایا ہی نہیں گیا تو امتحان کیسے دیں گے؟

طلباء کے مطابق چھ ماہ آن لائن کلاسز کے نام پر بے وقوف بنایا گیا۔

مظاہرے کے دوران طلباء کی جانب سے ايس او پيز کی خلاف ورزی بھی کئی گئی۔ سماجی فاصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند تھے جنہیں 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کیا گیا۔ فی الحال نویں، دسویں، کالجز اور جامعات کو ایس او پیز کے تحت کھولا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube