Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

زیارت کی رونقین لوٹ آئیں، زیرو پوائنٹ توجہ کا مرکز

SAMAA | - Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی

کرونا وائرس کے باعث لگائی گئیں پابندیاں ہٹنے کے بعد بلوچستان کے سیاحتی مقام زیارت کی رونقیں بحال ہوگئیں۔ ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح حسین وادی کارخ کررہے ہیں۔

باب زیارت سے داخل ہوتے ہی خوبصورت رنگ بدلتے موسم اور دلکش نظارے سیاحوں کو  اپنے سحر میں جگڑ لیتے ہیں۔ سفر جوں جوں منزل کی طرف بڑھتا جاتا ہے نظارے اور بھی حسین ہوتے جاتے ہیں۔

زیارت بازار سے کچھ راستہ طے کرنے کے بعد ایک خوبصورت سیاحتی مقام زیرو پوائنٹ آتا ہے جہاں کے  قدرتی مناظر اور  فطرت کے حسین نظارے  دیکھ کر انسان کی تمام تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔ دیکھیے نورالعارفین کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube