مشہور کھیل پولو سیاحوں کی توجہ کا مرکز
خیبرپختونخوا کے ضلع اپر چترال میں بروغل فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ چترال کا مشہور کھیل پولو سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا۔ نیشنل پارک پر منعقد جشن بروغل کا منفرد کھیل یاک پولو ہے جو دنیا میں صرف وادی بروغل کے ساڑھے بارہ ہزار فٹ اونچے میدان میں ہی کھیلا جاتا ہے۔ فری سٹائل پولو گھوڑے کے بجائے پہاڑی بیل یاک پر بیٹھ کر کھیلی جاتی ہے۔ دیکھئے اس رپورٹ میں