پنچایت نے گاؤں سے نکال دیا تھا
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق ملزم عابد کے خلاف قتل، اقدام قتل اور زیادتی سمیت آٹھ مقدمات درج ہیں جبکہ ملزم وقارالحسن دو ہفتے پہلے جیل سے رہا ہوکر آیا تھا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقامی پنچایت نے ملزم عابد اور کے ساتھيوں کو گاؤں سے نکال ديا تھا۔ مزید تفصیل دیکھئے اس ویڈیو میں