Monday, October 19, 2020  | 1 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ن لیگ میں ش لیگ بننےوالی ہے،شیخ رشید کا دعویٰ

SAMAA | - Posted: Sep 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 12, 2020 | Last Updated: 1 month ago

موٹر وے واقعے سے ملک کی بدنامی ہوئی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ لندن سياسی بھگوڑوں کا شہر بن چکا ہے۔ ووٹ کو عزت دو والے اب واپس کيوں نہں آرہے۔ انہوں نے مسلم ليگ ميں ن ليگ کو پتھروں وال اور ش ليگ کو سنگ تراشوں کا دھڑا قرار ديتے ہوئے ان ميں دوريوں کی بھی پیش گوئی کر دی۔ وہ لاہور ميں ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube