Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

موٹروے واقعہ: پہلے پہنچنے والے ڈولفن اہلکار نے کیا دیکھا

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بچوں کے جوتے سڑک کنارے پڑے ملے

لاہور میں موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کی تفتیش جاری ہے۔ اب تک 14 افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے مگر تاحال تفتیش میں کوئی اہم پیش رفت سامنے نہ آسکی۔ واقعہ کے بعد سب سے پہلے جائے وقوع پر پہنچنے والے ڈولفن فورس کے اہلکار نے وہاں کیا دیکھا، سنئے اس ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook

One Comment

  1. زاہد حسین  September 13, 2020 12:29 pm/ Reply

    اس معاملے کی مجموعی پیشرفت کے بارے میں عوام کو باخبر رکھنا تو حکام اور میڈیا کا فرض ہے لیکن ایک ایک تفصیل میڈیا پر بیان کرنا نہ صرف غیر ضروری ہے بلکہ نقصان دہ بھی ہے کیونکہ اس سے مجرموں کو بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ انتظامیہ کیا کر رہی ہے۔ اس لیے حکومت کو چاہیے کہ متعلقہ افراد تک میڈیا کی براہ راست رسائی کو کم کرے اور اہلکاروں کو بھی ہدایت کی جائے کہ وہ افسران کی اجازت کے بغیر میڈیا سے رابطے سے گریز کریں۔ ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

Leave a Reply to زاہد حسین Cancel reply

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube