Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی: کمسن بچیوں کو اغواء کرنے والا جوڑا گرفتار

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Karachi police

فوٹو: آن لائن

کراچی کے جناح اسپتال سے کمسن بچیوں کو اغواء کرنے والے جوڑے کو پولیس نے دھابیجی سے گرفتار کر لیا۔

پوليس نے میاں بیوی کو گرفتار کرکے ايک بچی بازياب کرالی۔

پوليس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جناح اسپتال سے 10 سالہ بچی کو اغواء کيا تھا جسے زيادتی کا نشانہ بھی بنايا گيا۔ طبی معائنہ میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی۔

عورت نے اسپتال ميں بچی کو نشہ آور جوس پلايا اور بے ہوش ہونے پر ملزمان ساتھ لے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube