Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گے

SAMAA | - Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 11, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Imran Khan

فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

کوئٹہ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان  اور دیگر سے ملاقاتیں کیں۔

وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی جس میں انہیں صوبے میں ترقیاتی منصوبوں، کرونا وائرس، حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سمیت دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube