Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

شیخ رشید کون ہیں؟

SAMAA | - Posted: Sep 10, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 10, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

شاہد خاقان عباسی کا سوال

اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سابق وزیراعظم نے شیخ رشید کو پہنچانے سے انکار کردیا۔ ایک صحافی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ شیخ رشید نے ن لیگ سے متعلق پیش گوئی کی ہے، جس پر ن لیگی رہنما نے حیران ہوتے ہوئے صحافی سے الٹا سوال کرکے پوچھا کہ یہ شیخ رشید کون ہیں؟

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube