Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

SAMAA | - Posted: Sep 10, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 10, 2020 | Last Updated: 1 month ago

Earthquake

پنجاب کے ضلع جہلم اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز دینہ سے 15 کلو میٹر شمال مشرق جہلم تھا۔

علاقے سے فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube