Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

جاپان سے آئی فیملی کےگھر سے 121تولے طلائی زیورات چوری

SAMAA | - Posted: Sep 9, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 9, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ڈکیت لاکھوں روپے اور قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے

گوجرانوالہ میں جاپان سے آئی فیملی کے گھر سے ڈکیت 121 تولے طلائی زیورات، 16 لاکھ نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کا واقعہ چندا قلعہ کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں پیش آیا۔

سربراہ متاثرہ فیملی کے مطابق ہم گھر آئے تو دیکھا سارا سامان بکھرا ہوا ہے، 121 تولے زیور اور 16 لاکھ نقدی سامان سب کے سب لے گئے۔

اہل خانہ کے مطابق ملزمان نے کپڑے، جوتے، صابن اور ٹشو پیپر تک نہيں چھوڑے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، جلد مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube