Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

پشاور:دھواں چھوڑتی اورشورمچاتی گاڑیوں کےمالکان ہوشیارہوجائیں

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو : اے ایف پی

پشاور میں ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کے لئے مہم کا آغازکردیا گیا ہے۔ دھواں چھوڑتی اور شور مچاتی گاڑی کے مالکان کو 2ماہ کی مہلت دی گئی ہے جس کے بعد جرمانے ہونگے۔

پشاور میں ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ  سرگرم ہوگیا ہے۔ دھواں چھوڑنے اور شور کرنی والی گاڑیوں کی مشینیوں سے چیکنگ کی جارہی ہے اورڈرائیوروں کو نقصانات سے آگاہ کیا جارہا ہے۔

فٹنس نہ رکھنے والی گاڑیوں کو دو ماہ بعد جرمانے اور بند کرنے کی تنبیہ کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ پشاور کی فضا  میں مضر صحت ذرات کی مقدار 59 مائیکرو گرام فی مکعب میٹر ہے جبکہ عالمی معیارکے مطابق کسی بھی شہر میں یہ 35 مائیکروگرام مکعب فٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube