Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ:علامہ اقبال ایکسپریس کی ٹکر سے 7 بھینسیں ہلاک

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اوکاڑہ میں طبروق کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر 7 بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔
ریلوے پولیس کے مطابق منگل کوعلامہ اقبال ایکسپریس منگل کو سیالکوٹ سے کراچی جارہی تھی کہ اچانک پٹڑی پر بھینسیں اس کی زد میں آگئیں۔
ٹرین اور اس کے مسافر کسی حادثے سے محفوظ رہے تاہم ریلوے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی تھیں۔
ریل گاڑی اس دورا ن آدھا گھنٹہ توقف کے بعد روانہ ہوئی۔ ہلاک ہونے والی بھیسنوں کا مالک جائے حادثہ سے فرار ہوگیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube