Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

سوات کا افسر خان، دیر کا ابراہیم ہیرو بن گئے

SAMAA | - Posted: Sep 6, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 6, 2020 | Last Updated: 1 year ago

دونوں سیلاب میں کود پڑے

سوات کے افسر خان کے بعد ضلع دیر کا ابراہیم خان ہیرو بن گیا۔ نوجوان کو بچانے کے لیے بپھرے دریا میں کود پڑا۔

حالیہ بارشوں کے دوران دیر میں دریائے پنجکوڑہ ٹھاٹھے مار رہا تھا، ٹھیک درمیان میں مٹی کے ٹھیلے پر آدھے گھنٹے سے ایک لڑکا پھنسا ہوا تھا جسے زندگی کی طرف لوٹنے کا کوئ راستہ نظر نہیں آرہا تھا۔ ایسی صورتحال میں ابراہیم خان جان کی پروا کیے بغیر دریا میں کود پڑا۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube