Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

گوجرانوالہ میں عمارت منہدم، 3افراد جاں بحق، 6زخمی

SAMAA | - Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

واقعہ سلنڈر دھماکے کے باعث پیش آیا

گوجرانوالہ میں سلنڈر دھماکے سے 3 منزلہ تجارتی عمارت منہدم ہوگئی، 3 افراد جاں بحق ہوگئے، تمام 6 زخمی افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا۔

گوجرانوالہ کے علاقے نعمانیہ چوک پر تین منزلہ عمارت گرگئی، واقعے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے تمام افراد کو ملبے سے نکال لیا، ملبہ ہٹانے کا کام صبح تک جاری رہے گا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت گیس سلنڈر میں لیکیج سے دھماکے کے باعث گری، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے، عمارت کے مالک کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube