Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

رحیم یارخان:چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

SAMAA | - Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 5, 2020 | Last Updated: 3 months ago

رحيم يارخان ميں مکان کی چھت گرنے سے والدہ اور بیٹا بیٹی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق مکان خستہ حال تھا اور بارش کے باعث اس کی چھت گرگئی جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔

حادثے میں ایک خاتون، ان کا بیٹا اور بیٹی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، کم عمر بچوں اور خاتون کی لاشوں کو ملبے سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube