Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اسکول کھولنےکیلئےدرخواست،پنجاب حکومت سےجواب طلب

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لاہورہائیکورٹ نےوالدین کی جانب سے اسکول کھولنے کے لیے درخواست پرپنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔

عدالت عالیہ میں والدین کی جانب سے درخواست ایڈوکیٹ ارشد ورک کی جانب سے دائرکی گئی۔درخواست گزارنےموقف اختیارکیا کہ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سےاسکول مارچ میں بند کردیئےگئے۔حکومت کی جانب سے اسکول کھولنےکی حتمی تاریخ بھی سامنے نہیں آئی۔

درخواست گزارکےوکیل کا موقف تھا کہ بچے 5 ماہ سے گھر پر ہیں جس سےان کی تعلیم کا حرج بھی ہورہا ہےجبکہ بچوں کی شخصیت پرمنفی اثرات بھی مرتب ہورہے ہیں۔

درخواست گزارنےکہا کہ اسکول ایس اوپیزپرعملدرآمدکرتےہوئےکھولنےکوتیارہیں اس لیےعدالت اسکول کھولنےکاحکم جاری کرے۔

عدالت نےدرخواست پرحکومت پنجاب سےجواب طلب کرلیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube