Friday, January 21, 2022  | 17 Jamadilakhir, 1443

کراچی:پیٹرول پمپ پر سلنڈر پھٹنے سے دھماکا،5افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago

کراچی کے علاقے بورڈ آفس میں پیٹرول پمپ پر سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سلنڈر پھٹنے کا واقعہ پیٹرول پمپ کے اسٹور روم میں پیش آیا۔ جس کی زد میں آکر آپریٹر سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔

دھماکے کی شدت سے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کی دیوار کو بھی نقصان پہنچا، جب کہ 2 موٹر سائیکلیں بھی جزوی طور پر تباہ ہوگئی۔

زخمی ہونے والوں میں فضل، عبداللہ ، خالد، نور شاد اور اظہر شامل ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube