Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

چارسدہ:پولیس نے بروقت کارروائی کرکےخودکش حملہ ناکام بنادیا

SAMAA | - Posted: Aug 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

تعلق کالعدم تنظیم سے ہے

چارسدہ میں پولیس نے بروقت کارروائی کے دوران خودکش حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔

پولیس کے مطابق چارسدہ ميں شبقدر پوليس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرليا۔

پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزمان نے تھانے پر حملے کے لیے خودکش بمبار کو تیار کر رکھا تھا۔

دہشت گردوں نے دوران تفتیش انکشاف کيا کہ وہ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث رہے اور 2014 ميں شہری کو قتل کیا تھا۔ دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لیے سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube