Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کوئٹہ: مہنگا دودھ بیچنے پر 11 ڈیری مالکان گرفتار

SAMAA | - Posted: Aug 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کوئٹہ میں دودھ مہنگا بیچنے پر 11 ڈیری مالکان کو گرفتار کرلیا گیا، انتظامیہ نے 11 دکانیں بھی سیل کردیں۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی ندا کاظمی کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور دودھ مہنگا فروخت کرنے پر 11 ڈیرہ مالکان کو گرفتار کرلیا، ڈیری مالکان کو متعلقہ تھانوں کو منتقل کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں مہنگا دودھ بینچنے والی 11 دودھ کی دکانیں بھی سیل کردی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ دودھ اور دہی کی قیمتیں مقرر ہیں، کسی کو من مانی کرنے اور ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube