Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

فیس بک کمنٹس پر 3 دوستوں کے قاتل گرفتار

SAMAA | - Posted: Aug 23, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 23, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لاہور ميں فيس بک کمنٹس پر 3 دوستوں کو قتل کرنے والے چار ملزم گرفتار کر لیے گئے۔

پوليس کے مطابق نے ڈيڑھ ماہ قبل کاہنہ ميں فيس بک پرکمنٹس سے شروع ہونے والی لڑائی تين افراد کی زندگی کا چراغ گل ہونے پر ختم ہوئی تھی۔ مخالفين کی فائرنگ سے يعقوب، شہزاد اور کاشف قتل ہوگئے تھے۔

پوليس مقدمے ميں نامزد چار ملزمان کو گرفتار کيا ہے جنہوں نے واردات کا اعتراف کرليا ہے۔ مرکزی ملزم رياست علی نے بيان ديا ہے کہ مقتولين نے نازيبا کمنٹس کيے اور فائرنگ ميں پہل بھی کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کيس ميں مطلوب 5 نامعلوم افراد کو ٹريس کرنےکی کوششيں کی جارہی ہيں اور ملزم جلد قانون کی گرفت ميں ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube