Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ہوشیار رہیں! کہیں ماسک کے پیچھے ڈاکو نہ ہوں

SAMAA | - Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فیصل آباد میں ماسک پوش افراد کی ڈکیتی

فیصل آباد میں ماسک کی آڑ میں ڈاکوؤں نے میڈیکل اسٹور سے بھاری نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میں دو ماسک پوش ڈاکو ایک دواؤں کی دکان میں داخل ہوئے اور کاؤنٹر سے ایک لاکھ  روپے لوٹنے کے علاوہ خریداروں سے موبائل فونز بھی چھین کرلے گئے۔

پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا تاہم اس سلسلے میں اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی ہے۔

اسٹور کے مالک کا کہنا تھا کہ ماسک تو فائدے کیلئے ہوتا ہے لیکن ڈاکو اس کی آڑ میں بآسانی لوٹ مار کر رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube