Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ٹک ٹاک ویڈیو میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2نوجوان گرفتار

SAMAA | - Posted: Aug 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ بھی درج

سيالکوٹ ميں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پوليس نے پاک پورہ ميں کارروائی کرکے نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آئی۔

پولیس کے مطابق ملزمان اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرکے ٹک ٹاک ویڈیو بناتے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube