Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

نوشہرہ:بس روڈسےنیچے کرگئی،5افراد جاں بحق،متعدد زخمی

SAMAA | - Posted: Aug 18, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 18, 2020 | Last Updated: 1 year ago

فائل فوٹو

نوشہرہ کے علاقے جبہ دادو زئی کے قریب بس روڈ سے نیچے کرگئی۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں کے مطابق حادثہ علی الصبح پیش آیا۔ امدادی ٹیموں کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد، جب کہ لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مرنے والوں میں خاتون بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق مشینری کی مدد سے بس کو نکال لیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 3 زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube