Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

بارش کے بعد تھر کا حسن نکھر گیا

SAMAA | - Posted: Aug 17, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 17, 2020 | Last Updated: 1 year ago

شدید گرمی اور حبس کے بعد ماروی کی سرزمین تھر کا حسن نکھر کر سامنے آگیا۔ تھر  اور گرد و نواح میں اتوار سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں مور پنکھ پھیلائے خوب صورت رقص بھی پیش کر رہے ہیں۔ مسلسل بارش نے ریگستانی علاقوں میں جل تھل کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube