Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی: چینی باشندے کااپنے ہم وطن پر چھری سے حملہ

SAMAA | - Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کراچی کے علاقے ڈيفنس ميں دو چینی باشندے لڑ پڑے، ایک نے دوسرے کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا اور فرار ہوگیا، پوليس نے واقعے کا مقدمہ درج کرليا۔

ايس ايس پی ساؤتھ شيراز نذير کے مطابق ڈيفنس فيز 6 خيابان شجاعت پر 2 چينی باشندے سن ون اور ہو جن آپس میں لڑ پڑہے، جھگڑا اس قدر بڑھا کہ سن ون نے ہو جن کو چھری کے وار سے زخمی کرديا۔

پولیس کے مطابق دونوں چینی باشندے پورٹ قاسم پر ايک ہی کمپنی کے ملازم ہيں، واقعے کا مقدمہ ہو جن کي مدعيت ميں درخشاں تھانے ميں درج کرليا گيا۔

پولیس نے حملہ کرنیوالے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube