Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پشاورکےبزرگ عبدالقدیرنجفی کےدل میں قیام پاکستان کی یادیں

SAMAA | - Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago

قائداعظم کو دیکھ کرمیں بہت متاثر ہوئے

تحریک پاکستان میں پیش پیش اور قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ جلسے جلوسوں میں شرکت کرنے والے پشاور کے 87 سالہ نجفی آج بھی ماضی کی یادوں میں زندہ ہیں۔

پشاورکےعبدالقدیر نجفی نےسات عشروں قبل تحریک پاکستان میں حصہ لیا تھا۔ اس وقت کے نوجوان عبدالقدیر کا جذبہ دیدنی تھا۔ انھوں نے بتایا کہ وہ

قائداعظم کو دیکھ کرمیں بہت متاثر ہوئے اور بانی پاکستان کے ساتھ انھوں نےجلسے جلوسوں میں شرکت کی۔

انھوں نے بتایا کہ ڈاکٹرعبدالغنی نے 1919 میں کابل میں انڈیا انڈیپنڈنٹ لیگ بنائی اورقائداعظم نےمسلم لیگ بنائی جس کا مقصد آزادی کا حصول تھا۔

عبدالقدیرنجفی کا کہنا تھا کہ سرسید احمد خان ، شاہ ولی اللہ وغیرہ کی قربانیوں سے پاکستان بنا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube