Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:جشن آزادی کی خوشی ميں رات گئےہوائی فائرنگ،5افرادزخمی

SAMAA | - Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 14, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کراچی میں جشن آزادی کی خوشی ميں رات گئے ہوائی فائرنگ سےخاتون سميت5افرادزخمی ہوگئے۔

کراچی میں 14 اگست کی رات 12 بجے شہر بھر میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

رسالہ پان منڈی کے قريب ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 40 سالہ عرفان زخمی ہوگیا۔ناظم آبادميں بھی ايک شہری گولی لگنے سے زخمی ہوا۔ نارتھ ناظم آبادميں اندھی گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔

کراچی کے علاقےناگن چورنگی پر گولی لگنے سے خاتون زخمی ہوگئیں۔ لانڈھی ٹیسکٹائل مل والی گلی میں فائرنگ سےایک شخص زخمی ہوا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube