Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پاک فضائیہ کاجشنِ آزادی کے موقع پر نیاملی نغمہ جاری

SAMAA | - Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کے 73 ویں جشنِ آزادی کے پُر مسرت موقع پر پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ  نے “میرا جنون”  کے عنوان سے نیا ملی نغمہ جاری کردیا۔

پاک فضائیہ کے اس ولولہ انگیز نغمے کے شاعر اور گلوکار عمران زیک ہیں، موسیقی اورنگزیب خالدی نے ترتیب دی جبکہ ڈائریکشن گروپ کیپٹن محمد بہرونی کی ہیں۔

اس نغمے میں پاکستانی قوم کے عزم و حوصلے کو خوبصورت انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ فضائی سرحدوں کی محافظ پاک فضائیہ کی جانب سے قوم کو یقین دہانی ہے کہ اس کے بہادر بیٹے ملکی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔

نغمے کی ویڈیو میں کوویڈ 19 کے حوالے سے پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

پاک فضایہ کا مکمل نغمہ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

https://we.tl/t-uHnyhwdK76

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube