Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کوئٹہ: دستی بم حملے میں بچہ جاں بحق، 7افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دستی بم حملے ميں بچہ جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے سے دکانوں کو نقصان پہنچا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube