Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد:ریسٹورنٹس کھُلنےسےمعمولات لوٹ آئے

SAMAA | - Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 2 months ago

آنے والوں کو فاصلے سے بیٹھنا ہوگا

کرونا وائرس کا زور ٹوٹنے پراسلام آباد کے معمولات اور رونقیں بھی بحال ہونے لگیں۔5 ماہ بعد ہوٹل ریسٹورنٹس کھلے ملے توشہریوں نے جی بھر کر پکوان انجوائے کئے۔

اسلام آباد میں ایس او پیز کے ساتھ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بھی 5 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے ہیں۔من پسند جگہوں سے من بھاتے کھانوں کی رُت واپس آئی تولوگ بڑی تعداد میں مزے مزے کے کھانوں کا لطف اٹھانے پہنچ گئے۔

ریسٹورنٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہاں آنے والوں کو فاصلے سے بیٹھنا ہوگا اور صارفین کا ٹیمپریچربھی چیک کیا جاتا ہے۔

حفظان صحت کے اصولوں میں ایس او پیز شامل ہونے کے بعدہوٹلوں اور ریسٹورانٹس میں کھانے نئے انداز میں پیش کئے جارہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube