Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

مریم پیشی:پتھروں سے بھری ڈبل کیبن گاڑی کا پتہ چل گیا

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

گاڑی کا نمبر 6000 ہے

احتساب عدالت ميں مريم نواز کی پیشی کے موقع پر کالی ڈبل کيبن اور سلور فور بائی فور ميں تھيلے بھر بھر کر پتھر لائے گئے۔ سما نے پتا لگا لیا کہ یہ گاڑی ايم پی اے مرزا جاويد کی تھی۔ رائے ونڈ سے ليگی ايم پی اے مرزا جاويد نے ملازمين کی مدد سے گاڑيوں ميں پتھروں کے تھيلے رکھوائے۔ يہ گاڑياں جاتی امرا سے نيب جانے والے قافلے کا حصہ تھيں۔ سياہ ڈبل کيبن سے ليگی کارکنان پوليس پر پتھراؤ کرتے نظر آئے۔ کارکن پچھلے دروازے سے تھيلے اٹھا کر سڑک پر پھاڑ رہے ہيں اور پھر پتھراؤ کر رہے ہيں۔ سلور فور بائی فور جس کا نمبر 6000 ہے۔ اس حملے ميں نماياں نظر آئی۔ جب ليگی رہنما مريم اورنگزيب سے پتھروں والے تھيلوں کے بارے ميں پوچھا گيا تو چور اُلٹا کوتوال کو ڈانٹے کا مصداق ہوگئيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube