Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد:گہرے بادل، برستی بارش

SAMAA | - Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 11, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہےگا

بارش کا لطف یا تو اس میں بھیگ کر آتا ہے یا بالکنی میں بیٹھ کر گرتی ہوئی بوندوں اور چمک دار آسمان کو دیکھ کر اور اگر یہ شہر اسلام آباد ہو تو مزہ اور ماحول کا حسن دوبالا ہوجاتا ہے۔ اسلام آباد میں منگل 11 اگست کو بارش کے بعد موسم صرف خوشگوار ہی نہیں خوبصورت بھی ہو گیا۔ بہار میں کھلے پھول اور پھولوں کے چار سو بکھرے سبزے سے شہر کے نظارے مزید دلکش بن جاتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube