Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

ملیر کے باغات: فصلوں کی تصویری جھلکیاں

SAMAA | - Posted: Aug 10, 2020 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Aug 10, 2020 | Last Updated: 1 year ago

کراچی کا علاقہ ملیر دیہی و شہری زندگی کے امتزاج کا حامل ہے، اس کے مشرقی علاقے میں باغات واقع ہیں جہاں پھل کے علاوہ سبزیاں بھی اگائی جاتی ہیں، جو یہاں کے مکینوں کی ایک اچھی خاصی تعداد کا ذریعہ معاش ہے، تاہم یہاں کی زمین کی زرخیزی کا انحصار بارشوں اور ملیر ندی پر ہے۔

باغات کا خوبصورت منظر

   

پپیتے کے باغات

 

ملیرمیں بادام بھی بکثرت پیدا ہوتا ہے

ملیر میں کھجور کے باغات بھی موجود ہیں

ٹماٹر ایک عام فصل ہے

شریفہ بھی پیدا ہوتا ہے

ان باغات میں مویشی بھی پالے جاتے ہیں

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube