Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہور: 90لاکھ روپے چوری کرنے والا جوڑا گرفتار

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ملزمان سے 43لاکھ روپے برآمد

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ ميں گھر ميں 90 لاکھ روپے کی چوری کرنے والے مياں اور بيوی کو گرفتار کرليا گيا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ فرزانہ شہری عاصم فرحان کے گھر پر ملازمہ تھی۔

فرزانہ نے شوہر بابر کے ساتھ مل کر مالک کے گھر چوری کی۔ ملزمان سے 43 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے جبکہ باقی خرچ چکے ہيں۔

پولیس نے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube