Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پی ڈی ایم اےسندھ کی بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Khi Golimar rainy water

فوٹو: آن لائن

پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے 6 اگست سے اب تک بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق ضلع جنوبی اور کورنگی میں 3، 3 اور ضلع غربی اور ملیر میں ایک ایک بچہ جاں بحق ہوا۔

کراچی: شہر بھر میں ایک بار پھر تیز بارش

ضلع خیرپور اور نوشہرو فیروز میں 2 افراد جان سے گئے۔

اسکے علاوہ ضلع جنوبی میں 2، جامشورو میں 3 اور شہید بینظیرآباد میں ایک شخص زخمی ہوا۔

ملیر اور نوشہرو فیروز میں ایک ایک گھر کو جزوی نقصان ہوا جبکہ نوشہرو فیروز میں ایک گھر مکمل تباہ ہوگیا۔ سکھر میں 132 ایکڑ پر فصل کو نقصان پہنچا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube