Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

جھل مگسی میں سیلاب: پاک فوج کاریلیف اور ریسکیو آپریشن

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago

ISPR Jhal Magsi

جھل مگسی میں پاک آرمی نے بارشوں اور سیلاب سے تباہی کے باعث پھنسے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منقتل کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور بحریہ کی امدادی ٹیمیں پانی میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے سول انتظامیہ کی معاونت کر رہی ہے۔

قومی شاہراہ سے منسلک وانگو میں محصور ہندو خاندانوں کو 8 گھنٹے طویل امدادی کارروائی کے بعد محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ پارسی پل کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زائد متاثرین کو کھانا بھی فراہم کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube