Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

بارش اسلام آبادکی خوبصورتی کو چارچاندلگادیتی ہے

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago

چھٹی کا دن، بارش، ٹھنڈی ہوائیں اور سہانا موسم

یوں تو اسلام آباد کی خوبصورتی ہر وقت ہی دیکھنے کے لائق ہے لیکن بارش کے موسم میں اس کا جوبن عروج پر ہوتا ہے۔ حد نگاہ تک نکھرے سبزے کی بہاریں کہ دیکھنے والا مبہوت ہی رہ جائے اور اپنے اندر ہر سو پھیلی بھینی بھینی بارش کی خوشبو کو جذب ہوتا محسوس کرے۔ ایسے ہی دلفریب مناظر کی ایک جھلک دیکھیں یہاں اتوار 9 اگست کو ہونے والی بارش کے موقع پر۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube