Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پاکستان کی90سالوں کی کہانی،آئی ایس پی آرسیریزمیں دیکھیں

SAMAA | - Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 2 months ago

جدوجہد چلتی رہی اور کارواں آگے بڑھتا گيا۔

پاکستان کے قيام کی جدوجہد اور 90 سالوں پر مشتمل وہ کہانی جب امت مسلمہ نے پوری دنيا کا نقشہ بدل ديا۔ آئی ایس پی آر کی نئی سيريز ميں سب دیکھیں۔ سال 1857 سے 1947 کے 90 سال، آزادی کا طويل سفر۔ آئی ایس پی آر پيش کر رہا ہے۔۔۔ پاکستان کی کہانی کئی امتحان، کئی رکاوٹيں، سازشوں اور آفات کا سامنا تاہم اُميدیں قائم رہیں، جدوجہد چلتی رہی اور کارواں آگے بڑھتا گيا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube