Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی:مون سون سسٹم کمزور،ہلکی اورتیز بارش کاجاری،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سندھ میں ہوا کاکم دباؤ موجودہے۔

کراچی میں مون سون کا سسٹم کمزور پڑگیا ہے۔شہر کےمختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا جاری ہے ہےاور سندھ میں ہوا کاکم دباؤ موجودہے۔

محکمہ موسمیات نے ہفتہ 8 اگست کے لیے کراچی شہر میں 30 ملی میٹر تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیا ت نے بتایا ہے کہ بارشوں کا سسٹم کمزور پڑگیا ہے تاہم آج رات تک بارش کا سلسلہ وقفے وقفے تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات نےکہا ہے کہ آج مون سون کا چوتھا اسپیل کراچی میں تھم جائیگا۔ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان اور مطلع ابرآلود ہے۔

کراچی میں 2روز کی طوفانی بارش کے باعث گلشن اقبال بلاک تيرہ ڈٰی کا نالہ اوورفلو کرگيا اور نالےکاپانی گھروں ميں داخل  ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔ضلع جنوبی میں بھی گلی محلوں میں بارش کا پانی ہفتے کی صبح تک جمعہ رہا۔ پاکستان چوک،حقانی چوک،ضياءالدين احمد روڈپربھی پانی جمع رہا۔ برنس روڈ، محمدبن قاسم روڈ تالاب کامنظر پيش کرتے رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube