Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

حیدرآباد:ایک روزکی بارش میں سڑکیں تالاب کامنظرپیش کرنےلگیں

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 1 year ago

حیدرآباد میں ایک روز کی بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔

حیدرآباد میں اسٹیشن روڈ ، گل سینٹر،  وحدت کالونی، نسیم ننگر، قاسم آباد، سميت مختلف علاقوں میں مرکزی شاہراہوں اور گلیوں میں برساتی پانی جمع ہوگیا۔

بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث شہری پریشان ہیں اورانتظاميہ سے فوری نکاسیِ آب کا مطالبہ کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube