Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

محکمہ موسمیات کابلوچستان کیلئےبارشوں کاالرٹ جاری

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 1 month ago

محکمہ موسمیات نےسندھ کےبعدبلوچستان کیلئےبھی الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات مطابق جمعہ سےاتوارتک بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی اورسیلابی صورتحال کاسامناہوگا۔محکمہ موسمیات نے تمام اداروں کو احتیاطی تدابیراختیارکرنےکا مشورہ دیاہے۔

واضح رہے کہ صوبہ سندھ میں مون سون سیزن میں بارشوں کا چوتھا اسپیل شروع ہوچکا ہے اور اس دوران کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں دو روز سے تیز بارشیں ہورہی ہیں اور آئندہ 36 گھنٹے مزید بارشیں متوقع ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube