Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

آسٹريليا ميں تيارکروناویکسین کاٹرائل پاکستان ميں ہوگا

SAMAA | - Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 6, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان ميں اينٹی کرونا وائرس ویکسین کےٹرائل ميں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔آسٹريليا ميں تيارہونے والی ویکسین کا پاکستان ميں ٹرائل شروع کرنے کے ليئےیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزاور آسٹريلين یونیورسٹی کے درميان معاہدہ طے پاگيا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزنےفلینڈرزیونیورسٹی سےمعاہدہ کرلیا ہے۔آسٹريليا ميں تيارکروناویکسین کاٹرائل پاکستان ميں ہوگا۔

آسٹریلوی یونیورسٹی کرونا ویکسین 2ہفتےميں پاکستان بھیجے گی۔ وفاقی حکومت نےاجازت دی تو25افرادپرپائلٹ ٹرائل جبکہ10ہزارافراد پرمیگا ٹرائل ہوگا۔ یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے بتایا ہے کہ کوویکس انيس کے نام سے تیار ہونے والی ویکسین پہلے مرحلے ميں کامیاب ثابت ہوئی،ویکسین کو جانوروں پر بھی استعمال کیاجاچکا ہے۔

يونيورسٹی حکام کےمطابق ویکسین کے ٹرائلزکےلیے رضاکاروں کی بھرتی کاعمل بھی شروع کیا جارہاہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube