Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کراچی: ریسٹورنٹ میں ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Karachi police

فوٹو: آن لائن

کراچی میں فیروز آباد کے ریسٹورنٹ میں ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی انوسٹیگیشن پولیس نے ملزمان سے لوٹے ہوئے 2 لاکھ روپے بھی برآمد کرلیے ہیں۔ ملزم نے دوران تفتیش ملزم رضا اور عزیز کے ہمراہ واردات کا انکشاف کیا۔

ایس پی بشیر بروہی کے مطابق ملزم کے دونوں ساتھی افغانستان فرار ہوچکے ہیں جبکہ گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی ملا ہے۔

گرفتار ملزم نے ساتھیوں سمیت ریسٹورنٹ سے 55 لاکھ روپے لوٹے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube