Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجاب میں شادی ہالز سمیت دیگر ادارے کھولنے کی سفارش

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Faisalabad wedding hall

کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث فیصل آباد میں شادی ہال بند ہے۔ فوٹو: آن لائن

پنجاب حکومت نے شادی ہالز، ہوٹلز، سياحتی مراکز، سينيما اور تھيٹرز کو کھولنے کی سفارش کر دی۔

کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا سفارشات اين سی او سی کو بھيجے گی۔

پنجاب میں لاک ڈاؤن آج سے ختم کردیا گیا

صوبائی حکومت نے کھیلوں کے میدان، کلب اور پارکس کھولنے کی تجاویز دی ہے۔ منظوری کے بعد ان سیکٹرز کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔

پیر 3 اگست کو پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ سے قبل لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا تھا جس کے بعد کاروباری مراکز پير تا جمعہ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube