Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پاکستانی کوششوں سے سعودیہ ایران کشیدگی کا خاتمہ ہوا، وزیراعظم

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 2 months ago

وزيراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مصالحانہ کوششوں نے سعودی عرب اور ايران کے درميان فوجی کشيدگی کو بڑھنے سے روک ديا، يہ کوششيں آج بھی جاری ہيں۔

الجزيرہ ٹی وی کو انٹرويو ميں وزيراعظم عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب ايران کشيدگی خطے کیلئے خطرناک تھی، پاکستان نے کامياب مصالحانہ کردار ادا کيا اور دونوں ملکوں ميں تناؤ کم کيا، اگر ان دونوں ملکوں ميں جنگ چھڑ جاتی تو خطے کی صورتحال بدترين ہلوجاتی۔

انہوں نے واضح کيا کہ پاکستان مصالحت کار کا يہ کردار آج بھی ادا کررہا ہے، گو کہ اس کی رفتار سُست ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube