Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

افغان صدر کا وزیراعظم کوفون، افغان امن معاہدے پرتبادلہ خیال

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Ashraf-Ghani

فوٹو: اے ایف پی

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور افغان معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی کہ امریکا طالبان امن معاہدے کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پر عالمی برادری کو کرونا سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا رہا۔ انہوں نے صدر اشرف غنی کو وبا کیخلاف اپنی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے امن عمل میں پاکستان کی مثبت شراکت پر روشنی ڈالی اور کہا امید ہے جلد از جلد انٹرا افغان مذاکرات کا انعقاد ہوگا۔

عمران خان نے کہا کہ افغانستان پاکستان ایکشن پلان کے اگلے اجلاس کے منتظر ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube