Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

کوئٹہ میں عید قرباں کی روایتی ڈش کھڈی کباب

SAMAA | - Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago

لوگ دیگر شہروں سے بھی آتے ہیں

کوئٹہ میں عید قرباں پر روایتی کھڈی کباب بنائے جاتے ہیں جو کہ لذیز ذائقے کے باعث بے حد پسند کے جاتے ہیں۔

گزشتہ 25 سالوں سے کھڈی کباب بنانے والے عبدالحنان کے مطابق سالم بکرے یا دنبے کو مصالحے لگا کر گھڑے میں بند کردیا جاتا ہے اور تین گھنٹے تک دہکتے کوئلوں کے ذریعے پکنے کیلئے چھوڑ دیا جاتا ہے۔

کھڈی کباب کوئٹہ کی سوغات اور مشہور ڈش ہے جسے لوگ دیگر شہروں سے کھانے آتے ہیں۔ شہری کہتے ہیں کہ لذت سے بھر پور کھڈی کباب کا اپنا ہی مزہ ہے۔

کھڈی کباب نہ صرف بلوچستان بلکہ دیگر شہروں سے آنے والے افراد بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube