Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

شریف گروپ کےچیف فنانشل آفیسرمحمدعثمان گرفتار،نیب

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2020 | Last Updated: 2 months ago

شریف خاندان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے نیب نے شریف گروپ کےچیف فناشیل آفیسر محمد عثمان عثمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

نیب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ محمد عثمان شریف خاندان کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس کا اہم ملزم ہے اور محمد عثمان کے خلاف نیب کے پاس اہم ثبوت ہیں۔

نیب نے بتایا ہے کہ محمد عثمان شریف خاندان کے اکائونٹس کی دیکھ بھال کرتا تھا اوراس پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔نیب نے محمدعثمان سےرمضان شوگرملزاور ديگر اداروں کا ريکارڈ مانگا گيا تھا،عدم تعاون پرگرفتارکيا گيا

WhatsApp FaceBook
NAB

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube